ابنا: قدس نیوز کے مطابق نبیل شعث نے غزہ میں فلسطین کے قانونی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کے بعد کہا کہ فلسطین کی نئي حکومت اگلے ہفتے چھے جون کو تشکیل پائے گي۔ شعث نے کہا کہ مصر کی جانب سے گذرگاہ رفح کے کھولے جانے سے فلسطینیوں کےاتحاد کو تقویت ملے گي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز